کل بروز اتوار محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے (دفتر آیت اللہ سیستانی)

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ گزشتہ رات محرم الحرام کا چاند عینِ مجردہ سے نظر نہیں آیا لہٰذا کل بروز اتوار 31جولائی 2022ء کو محرم الحرام 1444ھجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: