العمید سائنٹفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کے شہر حلہ پروجیکٹ کا سپریم کمیشن محققین کو نویں سالانہ امام حسن علیہ السلام بین الاقوامی علمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔ یہ کانفرنس بروز منگل (2 صفر الخیر 1444 ہجری) بمطابق ( 30 اگست2022) صبح نو بجے (الإمامُ الحَسَنِ (عَليهِ السَّلامُ) فِي مُواجَهَةِ التَّضْلِيلِ التَّارِيخِيِّ، فرائدُ السِّيرةِ وردّ الشُّبهاتِ) کے عنوان کے سے بابل یونیورسٹی کے شہید محمد باقر الصدر ہال میں منعقد کی جائے گی۔
اس بین الاقوامی علمی کانفرنس کا انعقاد امام حسن مجتبی علیہ السلام کے شہر حلہ پروجیکٹ کے سپریم کمیشن، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بابل، العمید سائنٹیفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن، الکفیل یونیورسٹی اور العمید یونیورسٹی کے تعاون سے کربلا کے مقامات مقدسہ کے جنرل سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 07602323337