وویمن قرآن انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اپنے تدریسی عملے کے لیے اداری امتحانات کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ معارف اسلامی و انسانی سے وابستہ وویمن قرآن انسٹی ٹیوٹ نے اپنے تدریسی عملے کے لیے اداری امتحانات کا ایک پیکج ترتیب دیا ہے تاکہ ان کی پیشہ ورانہ اور تدریسی مہارت و صلاحیت کو مزید بڑھایا جا سکے۔

وویمن قرآن انسٹی ٹیوٹ کی سربراہ سیدہ منار الجبوری نے کہا کہ امتحانات کا انعقاد انسٹی ٹیوٹ کے تدریسی عملے کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور ان کی پیشہ ورانہ اور تدریسی مہارت و صلاحیت کو بڑھانے کے لئے ہے۔"

انہوں نے مزید کہا، "ٹیسٹوں میں سوالات کا ایک مجموعہ شامل ہے جو کہ عملے کے کام اور اس کی اختراعات سے متعلق ہیں، جس کے ذریعے پیشہ ورانہ قابلیت و صلاحیت کو چانچا جائے گا اور اگر ضرورت ہوئی تو عملے کو ریفررشنر کورسز کروائے جائیں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: