روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں فکر امام حسن علیہ السلام پر نویں بین الاقوامی کانفرنس کے ریسرچ سیشن کا انعقاد

آج بدھ کی صبح روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں فکر امام حسن علیہ السلام پر نویں بین الاقوامی کانفرنس کے ریسرچ سیشن کا آغاز ہوا۔

یہ ریسرچ سیشن اپنے موضوعات کے اعتبار سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے دو ہالز میں بیک وقت منعقد کیا گیا تھا:
پہلا سیشن جو امام حسن علیہ السلام کے ہال میں منعقد ہوا، ایک نظریاتی، فکری اور اخلاقی توجہ کا حامل تھا اور اس کی تفصیل تھی:

پہلی تحقیق: عنوان خلافة الإمام الحسن (عليه السلام) بين النصّ الشرعيّ و الاجتهاد الوضعيّ، محقق پروفیسر ڈاکٹر حسین صالح۔

دوسری تحقیق : عنوان المهديّ (عجّل الله فرجه ) في مرويات الإمام الحسن المُجتبى (عليه السلام) دراسة تاريخيّة تحليلية، محقق ایم۔ محمد جاسم عمران اور ایم آذر عبدالکریم اسماعیل۔

تیسری تحقیق : عنوان الجوانب العلميّة و الأخلاقيّة في شخصيّة الإمام الحسن (عليه السلام)، محقق حوراء عباس کرماش۔

چوتھی تحقیق : عنوان دفاع أهل البيت (عليهم السّلام) عن العقيدة الإسلاميّة الإمام الحسن انموذجاً، محقق شیخ علی فائق العیدانی۔

پانچویں تحقیق : عنوان النصوص المأثورة عن الإمام الحسن المُجتبى (عليه السلام) حديث الإمام الحسن مع حبابة الوالبيّة في إثبات الإمامة اختياراً دراسة سندية في ضوء المنهج الحديث، محقق ایم ڈی مصطفیٰ صالح مہدی ۔

چھٹی تحقیق : عنوان مفهوم العقل عن الإمام الحسن (عليه السّلام) دراسة موازنة مع مفاهيم القرأن، محقق ایم ڈی رائد حکیم شرار الکعبی۔
جہاں تک دوسرے سیشن کا تعلق ہے جو القاسم ہال میں منعقد ہوا تو یہ ایک ادبی، تنقیدی اور لسانی موضوعات سے متعلق تھا اور اس میں درج ذیل تحقیقات شامل تھیں:

پہلی تحقیق: عنوان اسلوبيّة الموجّهات الحجاجية في خُطب الإمام الحسن (عليه السّلام)، محقق پروفیسر ڈاکٹر ظافر اوبیس عناد حمزہ الجیاشی ۔

دوسری تحقیق : عنوان حسنيّة الاجتباء المفهوم والمصداق ومظاهر الاجتباء، محقق پروفیسر ڈاکٹر عباس امیر۔

تیسری تحقیق : عنوان المناظرة بين الإمام الحسن (عليه السّلام) و مخالفيه ، محقق ڈاکٹر مہدی صالح سلطان۔

چوتھی تحقیق : عنوان أثر القرآن الكريم في النص الخطابي للإمام الحسن (عليه السلام) خطبة نعيّ الإمام علي (عليه السلام) انموذجاً، محقق پروفیسر ڈاکٹر عبد اللہ۔


پانچویں تحقیق : عنوان ومضاتٌ من أدب الإمام الحسن المُجتبى (عليه السلام) في أقواله وحكمه (قراءة تحليلية)، محقق پروفیسر ڈاکٹر حیدر عبد الحسین زوین اور رباب عبدالکریم جعفر۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: