القمر کلچرل فورم کی جانب سے بغداد گورنریٹ کے طلباء کے ایک گروپ کے لیے فکری پروگرام کا انعقاد

القمر کلچرل فورم کی جانب سے بغداد گورنریٹ کے اسکولوں کے طلباء کے ایک گروپ کے لیے ایک فکری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

فورم کے لیکچرر شيخ مصطفى العيداني نے کہا، "پروگرام میں سوشل میڈیا پر کئی اورینٹیشن لیکچرز کے علاوہ سیلف لرننگ اور کامیاب گفت و شنید کے فن سے متعلق بھی تعلیمی لیکچرز شامل تھے۔"
انہوں نے مزید کہا،" پروگرام میں الکفیل میوزیم کا علمی دورہ بھی شامل تھا۔"

انہوں نے مزید کہا، "ان لیکچرز کے ذریعے، ہمارا مقصد یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء کو ثقافتی اور سماجی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فکری طور پر شعور و آگہی فراہم کرنا ہے، اور جدید سائنسی طریقوں اور طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ "
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: