روضہ مبارک حضرت عباس(ع): مراسمِ اربعین میں شرکت کے لیے (21,198,640) زائرین کربلا آئے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جنرل سیکرٹریٹ نے آج {(20 صفر الخیر 1444ھ) (17 ستمبر 2022 عیسوی)} سہ پہر اپنے رسمی بیان میں بتایا ہے کہ کربلا شہر کی حدود میں داخل ہونے کے مرکزی راستوں کی ابتدا میں نصب کیے گئے گنتی کے برقی نظام سے حاصل شدہ اعداد وشمار کے مطابق اربعین کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد (21,198,640) دو کروڑ، گیارہ لاکھ، اٹھانوے ہزار، چھ سو چالیس ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: