روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے فکر و ثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے العمید انٹرنیشنل سنٹر فار ریسرچ اینڈ اسٹڈیز نے حال ہی میں (من قطوف الآل -عليهم السلام- في هدي لسانيات الخطاب) کے نام سے ایک نئی کتاب شائع کی ہے۔
سنٹر میں پبلشنگ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر شوقی مصطفیٰ موسوی نے بتایا ہے کہ ان کے ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چھاپی جانے والی یہ پانچویں کتاب ہے اور اس میں مندرجہ ذیل تین موضوعات پر تحقیقی گفتگو کی گئی ہے:
بنية الحجاج من منظور الخطاب في خطبة الزهراء عليها السلام
خطبتا الزهراء ـ عليها السلام ـ دراسة في البعد التداوليّ في ضوء نظرية أفعال الكلام
قراءة حجاجية في خطب الإمام الحسين عليه السلام