روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں خطاطی کے فن پاروں کی نمائش......

نمائش
حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب (ع) کے جشن میلاد کے پر مسرت موقع پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر و ثقافت سیکشن نے بابل یونیورسٹی کے تعاون سے باب الکف ہال میں عراقی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش منعقد کی ہے خطاطی کے ان فن پاروں کی نمائش 13 تا 15 رجب 1435ھ بمطابق 13 تا 15 مئی 2014ء تک جاری رہے گی.
اس نمائش میں 90 سے زیادہ خطاطی کے اعلیٰ فن پاروں کو رکھا گیا ہے کہ جنہیں دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں مختلف شہروں سے لوگ آرہے ہیں.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: