وویمن قرآن انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے طالبات کے لیے خطبہ أمير المؤمنين الإمام علي(عليه السلام) حفظ کرنے کے لیے مقابلہ (امام المبین) کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وویمن قرآن انسٹی ٹیوٹ بابل شاخ نے انسٹی ٹیوٹ کی طالبات کے لیے خطبہ أمير المؤمنين الإمام علي(عليه السلام) حفظ کرنے کے لیے مقابلہ (امام المبین) کا انعقاد کیا۔

برانچ کی ڈائریکٹر سیدہ ثمر الحسینی نے کہا، "یہ مقابلہ امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے خطبہ کو حفظ کرنے کے لیے تھا، کیونکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ خدا کی مقدس کتاب کے بعد یہ خطبہ فصاحت وبلاغت کا ایسا شاہکار ہے کہ کوئی بھی کلام اس خطبے کا مقابلہ نیہں کرسکتا۔"

انہوں نے کہا کہ "اس مقابلے نے طالبات کے درمیان خطبہ کو حفظ کرنے میں مسابقت کی ایک ٖفضا پیدا کی اورانہوں نے بہترین تلاوت اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اور ایک بھرپور مقابلے کے بعد 5 طالبات فاتح قرار پائیں۔"
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: