زیارتِ شعبانیہ 1444ھ کے دوران مواکب اور کھانا فراہم کرنے کی خدمات کا اعداد و شمار

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ساتھ مل کر 884 ملکی اور غیر ملکی مواکب نے زائرین کو قیام طعام اور دیگر خدمات فراہم کیں اس کے علاوہ زیارتِ شعبانیہ کے دوران 14شعبان 1444ھ تک روضہ مبارک کے مضیف سیکشن نے 227417 اور عباس عسکری یونٹ نے 18000 افراد کو مختلف اوقات میں کھانا پیش کیا اور الکفیل واٹر فیکٹری نے 1500000 پینے کے پانی کی بوتلیں تقیسیم کیں۔

قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: