ناصرہ رسول حضرت خدیجہ(عليها السلام) کے یوم وفات پہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حزن و ملال کے آثار

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کے یوم وفات (10رمضان) کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام اور اس کے گردونواح میں غم و حزن کے آثار واضح دکھائی دے رہے ہیں ہر طرف سیاہ چادریں لٹکی ہوئی ہیں ہر جگہ چہرے غمگین نظر آ رہے ہیں جگہ جگہ اہل بیت علیھم السلام کو پرسہ پیش کرنے کے لیے بینرز لگے ہوئے ہیں.

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے حضرتخدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کی وفات کی یاد میں ایک خصوصی تعزیتی پروگرام تیار کیا ہے جس میں مجالس عزاء، مذہبی لیکچرز اور دیگر عزائی تقریبات کا انعقاد شامل ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: