العمید یونیورسٹی کی جانب سے گرلز ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کے لیے افطار

العمید یونیورسٹی کی جانب سے ماہ رمضان کی آمد پر گرلز ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کے لیے افطار کا اہتمام کیا گیا۔

اس ضیافتِ افطار کا اہتمام روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی کی ہدایت پر کیا گیا کہ جو ان کی بلند پدری احساس ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے۔

اس ضیافت کے لیے رمضان المبارک کے روحانی ماحول میں یونیورسٹی کے صحن اور باغیچوں کا انتخاب کیا گیا کہ جہاں چھ سو سے زیادہ طالبات نے روزہ افطار کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: