تہران بین الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن علمی کمپلیکس کا پویلین روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے عَلَم سے مزين ہے

تہران میں منعقدہ بین الاقوامی قرآنی نمائش میں موجود روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے قرآن علمی کمپلیکس کا پویلین روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے عَلَم سے مزين ہے۔

یہ علم نمائش میں آنے والے مہمانوں کا مرکز نگاہ بنا ہوا ہے اور اس کی زیارت اور اس سے متبرک ہونے کے لیے مہمانوں کی بڑی تعداد اس کے گرد موجود رہتی ہے۔

علم کو کھولنے اور اس کے اوپر سے شیشے کے صندوق کو ہٹانے کے بعد سے مہمان اس سے براہ راست متبرک ہو رہے ہیں اور اس کے لیے روضہ مبارک کی وہاں موجود ٹیم کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: