یہ جلوس عزاء روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے برآمد ہوا اور ما بین الحرمین سے ہوتا ہوا روضہ مبارک امام حسین(ع) میں پہنچا کہ جہاں مجلس عزاء اور نوحہ خوانی پر اس جلوس کا اختتام ہوا کہ جس میں زائرین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور امام حسین علیہ السلام کو ان کے والد امير المؤمنين علي بن أبي طالب (عليه السلام) کی المناک شہادت کا پرسہ پیش کیا۔