جشن امام حسن مجتبی (ع) کے ضمن میں ہونے والے معلوماتی مقابلے کے نتائج اور انعامات جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان....

جشن کی محفل کا ایک منظر
حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے زیرِ سر پرستی اہل حلہ کی طرف سے حضرت امام حسن علیہ السلام کے جشن میلاد کے حوالے سے منعقد ہونے والے ساتویں سالانہ جشن امام حسن مجتبی علیہ السلام کی تقریبات کا آغاز 14 رمضان 13 جولائی 2014ء کو ہو رہا ہے یہ جشن مقام رد شمس پہ اس شعار کے تحت منایا جا رہا ہے کہ ’’امام حسن مجتبی علیہ السلام ہی مؤمنین کی عزت اور مسلمین کی اصلاح کے علمبراد ہیں.
جشن کے انتظامی کمیٹی کے رکن اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے ڈپٹی سیکرٹری نے بتایا ہے کہ اس سال جشن امام حسن مجتبی علیہ السلام کے ضمن میں امام حسن علیہ السلام کے حوالے سے ایک معلوماتی مقابلہ بھی کروایا گیا ہے اس مقابلے میں تشکیل دی گئی کمیٹی نے امام حسن علیہ السلام کے حالات زندگی کے حوالے سے 50سوالات پر مشتمل ایک پمفلٹ تیار کیا اور اس کی چھ ہزار کاپیاں چھپوا کر عراق کی مختلف یونیورسٹیوں اور حرموں میں آنے والے زائرین اور اہل حلہ میں تقسیم کیں. اس کے بعد مقررہ تاریخ تک موصول ہونے والے جوابات کو کمیٹی نے پڑھنے کے بعد صحیح جوابات دینے والے حضرات کی کاپیوں کو الگ کر لیا اور پھر ان صحیح جوابات دینے والے حضرات کے لئے معین کئے گئے 27 انعامات کے لئے قرعہ اندازی کی گئی قرعہ اندازی کے بعد درج ذیل نتائج سامنے آئے:
عمرہ کا انعام حاصل کرنے والے دس خوش نصیب:
1. سلام نذير ابراهيم بابل
2.حميده عبد الحسين عبد السادة بابل
3.رجاء ناجي محسن بابل
4.سعاد حسين حمزة بابل
5. بيداء عبد العباس بغداد
6. ايناس علي حسين بابل
7. حسين سليم علي بابل
8. كاظم محمد خلف بابل
9. امير ناجي ناصر بابل
10. مظفر علي كاظم سلمان بابل
امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا انعام حاصل کرنے والے دس خوش نصیب:
1.زهراء اكرم جواد بابل
2. ايهاب كريم عبيد بابل
3. مجيد عمران مدلول بابل
4. حيدر عبد الزهرة احمد بابل
5. انوار جبار عبد السادة بابل
6. سمير حسن سلمان بابل
7. رقية يوسف محمد بابل
8. ام حسين كاظم عبد الزهرة بابل
9. مهدي يونس عبد الامير بابل
10. سمية محمد محمد رضا كربلا
فقہی، عقائدی و حوزوی کتابوں کا انعام حاصل کرنے والے پانچ خوش نصیب:
1. حسن مسلم موسى عبد الله بابل
2. بشرى غالي محمد بابل
3. كاظم ماشي حسن بابل
4. ضياء جابر محمد رضا بابل
5. خديجة حبيب عباس بابل
الیکڑانک مشین حاصل کرنے والے دو خوش نصیب:
1. جلال عبد علي صالح بابل
2. ازهار محمد حسين محمد شلاش بابل
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: