حضرت امام حسن(ع) کے بارے میں تالیفی مقابلہ میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنے والے مؤلفین کے ناموں کا اعلان ۔۔۔۔۔


ساتویں سالانہ جشن امام حسن مجتبی(ع) کے ضمن میں ہونے والے حضرت امام حسن(ع) کے بار ے میں تالیفی مقابلے میں پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والے مؤلفین کے ناموں کا اعلان جشن امام حسن مجتبی(ع) کی افتتاحی تقریب میں کیا گیا کہ جو حلہ میں مقام رد الشمس میں 14رمضان بعد از مغربین منعقد ہوئی ۔
اس مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیبوں اور ان کی کتابوں کے نام درج ذیل ہیں:
1- کتاب الإمام الحسن(عليه السلام) السبط المجتبى، تالیف سيد زهير طالب الأعرجي،کہ جن کی کتاب نے 90 پوائنٹس حاصل کئے ہیں.
2- کتاب الحسنيات، تالیف سيد محمد المعلّم، کہ جن کی کتاب نے 83 پوائنٹس حاصل کئے ہیں.
3- کتاب نساءٌ مع الحسن(عليه السلام)، تالیف ڈاکٹر بيان عبيد العريض، کہ جن کی کتاب نے 82 پوائنٹس حاصل کئے ہیں.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: