الکفیل ہسپتال میں 32 سالہ مریض کے نچلے جبڑے کے فریکچرز کو فکس کرنے اور اسے اصل حالت میں بحال کرنے کے لیے کامیاب آپریشن

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے ایک 32 سالہ مریض کے نچلے جبڑے کی ہڈیوں میں ایک سے زیادہ فریکچرز کو فکس کرنے اور اسے اصل حالت میں بحال کرنے کے لیے کامیاب آپریشن کیا ہے۔

ہسپتال میں چہرے اور میکسیلو فیشل سرجری کے ماہر ڈاکٹر معمر العراجی نے بتایا کہ ہم نے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نچلے جبڑے کی ہڈیوں میں ایک سے زیادہ فریکچرز میں مبتلا ایک 32 سالہ مریض کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ یہ آپریشن مریض کے نچلے جبڑے کی ہڈیوں میں ایک سے زیادہ فریکچرز کو فکس کرنے اور اسے اصل حالت میں بحال کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔

انھوں نے مزید کہا کہ آپریشن کے بعد مریض کی حالت مستحکم ہے اور یہ نوجوان تیزی سے روبہ صحت ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: