روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ فکر و ثقافت کے ذیلی ادارے اسلامک سینٹر فار سٹریٹیجک اسٹڈیز کی طرف سے حال ہی میں کتاب "تاريخ علم الكلام المدخل وعصر التأسيس" (الجزء الأوّل) شائع کی گئی ہے۔
یہ کتاب شیعہ امامیہ کے نزدیک اسلامی علوم کے سلسلہ کی ایک کڑی ہے کہ جو محققین کے ایک گروپ کی تالیف ہے اور شیخ الاسعد بن علی قیدرہ نے اس کی تدوین کی ہے۔
یہ کتاب درج ذیل مواد پر مشتمل ہے:
الفصل الأوّل: مدخل إلى علم الكلام الإسلامي- الشيخ مازن المطوري،
الفصل الثاني: مناهج علم الكلام من منظور تاريخيّ- الشيخ غسّان الأسعد،
الفصل الثالث: المدوّنات الكلاميّة بين المكتبة الشيعيّة والتصنيف العشري الشيخ محمود علي سرائب،
الفصل الرابع: عصور تاريخ الكلام الأمامي من التأسيس إلى الراهن الكلامي- الشيخ الأسعد بن علي قيدارة،
الفصل الخامس: التأسيس القرآني لعلم الكلام- الشيخ د. خلدون أبو عيد،
الفصل السادس: الدور النبويّ (صلى الله عليه وآله وسلّم) في التأسيس الكلاميّ (13 ق. ه- 11ه) (دراسة تحليليّة لروايات العقائد) - السيّد هاشم الميلاني.
کتاب کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔