حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد علامہ سید احمد صافی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے۔
یہ بات انھوں نے زیارت اربعین کے مبلغین کی بارہویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی، یہ کانفرنس اس عنوان کے تحت منعقد ہوئی:
(زيارة الأربعين من أبرز مظاهر نصرة الإمام الحسين عليه السلام)
علامہ سید صافی کے خطاب سے آگاہی کے لی ےاس لنک سے استفادہ کریں:
https://alkafeel.net/news/index?id=20683&lang=ar