قرآن علمی کمپلکس کے زیر نگرانی ذی قار میں زائرین نے (امام زین العابدینؑ کا رسالۂ حقوق) لکھ لیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں قرآن علمی کمپلکس کے ذیلی ادارے قرآن انسٹی ٹیوٹ ذی قار برانچ کے زیر نگرانی ذی قار گورنریٹ میں لگائے گئے خيمة سيد الماء کی تقریبات اور سرگرمیوں کے ضمن میں کربلا کی جانب پیدل جانے والے زائرینِ اربعین نے (امام زین العابدینؑ کا رسالۂ حقوق) لکھ لیا ہے۔

انسٹی ٹیوٹ کے انچارج سید علی بیاتی نے کہا ہے کہ کربلا کی طرف پیدل چلنے والوں کی انگلیوں نے کربلا کے راستے میں (امام زین العابدینؑ کا رسالۂ حقوق) لکھا ہے کہ جو اس خیمہ کی ابرز فعالیت تھی۔

زائرین کے ہاتھوں سے لکھے اس نسخہ کو عنقریب روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سپرد کر دیا جائے گا۔

انسٹی ٹیوٹ میں قرآنی سرگرمیوں کے یونٹ کے نمائندے شیخ مرتضیٰ الوائلی نے بتایا ہے کہ اس صحیفۂ حقوق کو لکھنے کے لیے (52) صفحات صفحات مختص کیے گئے جس امام کا بیان کردہ ایک حق اور حاشیہ میں لکھنے والے زائر کا نام اور پتہ درج کیا گیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: