علامہ صافی سے امامیہ میڈکس انٹرنیشنل (آئی ایم آئی) کے وفد کی ملاقات

علامہ صافی سے امامیہ میڈکس انٹرنیشنل (آئی ایم آئی) کے وفد کی ملاقات

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی سے آج امامیہ میڈکس انٹرنیشنل (آئی ایم آئی) کے وفد نے ملاقات کی۔

روضہ حضرت عباس(ع) شعبہ طبی امور کی سربراہ ڈاکٹر ہیفاء تمیمی نے بتایا ہے کہ وفد میں مختلف اختصاصات سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز اور نرسیں شامل تھیں کہ جو سب زائرین اربعین کو طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے کربلا مقدسہ آئے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: