روضہ مبارک حضرت عباس(ع) الکفیل وومنز ریڈیو کی طرف سے ایام اربعین کے دوران منعقد کیے جانے والے معلوماتی مقابلے "مسالک الجنان" کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
الکفیل وومنز ریڈیو کے ذیلی ادارے الکفیل فیملی سنٹر کی جانب سے منعقدہ اس مقابلے میں 624 خواتین نے حصہ لیا، مقابلے میں مکمل نمبر حاصل کرنے والی خواتین کی تعداد 437 تک پہنچ گئی پھر الیکٹرانک قرعہ اندازی کے ذریعے درج ذیل خواتین کو انعاقات کے لیے منتخب کیا گيا:
1_حليمة معلان هاشم/ ذي قار.
2_مروة علي حسن/ كربلاء المقدسة.
3_حوراء حسن عباس/ محافظة كربلاء المقدسة.
4_هدى بهاء/ كربلاء المقدسة.
5_رضية مهدي حسين/ النجف الأشرف.
6_سارة صادق إبراهيم/ كربلاء المقدسة.
7_يقين صباح رحيمة/ ميسان.
8_حوراء محمد بدر/ نينوى.
9_جنات أحمد شاكر/ النجف الأشرف.
10_ليان ضرغام مجيد/ المثنى.
فیس بک کے ذریعے ریڈیو سائٹ کو فالو کرنے کے لیے۔یہاں کلک کریں