الکفیل ریڈیو کی طرف سے منعقدہ مقابلے "صوّر طفلك " کے فاتحین کا اعلان

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) الکفیل وومنز ریڈیو کی طرف سے ایام اربعین کے دوران منعقد کیے جانے والے معلوماتی مقابلے "صوّر طفلك " کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

الکفیل وومنز ریڈیو کے ذیلی ادارے الکفیل فیملی سنٹر کی جانب سے منعقدہ اس مقابلے "صوّر طفلك " میں بچوں کی زائرین کی خدمت کرتے ہوئے تصاویر لینے اور ہمیں ارسال کرنے کا کہا گیا مقابلے میں معیار سوشل میڈیا پر اس تصویر کے لیے لائکس کی تعداد کو قرار دیا گيا، الکفیل ریڈیو کے فیس بک پیج پر سب سے زیادہ لائکس حاصل کرنے والی تصاویر درج ذیل افراد نے ارسال کیں:




1_ حيدر كرار.

2_ شمس أمير.

3_ معصومة جهاد.

فیس بک کے ذریعے ریڈیو سائٹ کو فالو کرنے کے لیے۔یہاں کلک کریں
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: