دوسرے سالانہ بین الاقوامی العمید سیمینار کے انعقاد کا اعلان....

دوسرے سالانہ بین الاقوامی العمید سیمینار کی انتظامی کمیٹی کی جانب سے 14 ذو الحجہ 1435ھ سے 16 ذوالحجہ بمطابق 9 سے 11 اکتوبر 2014ء تک سیمینار کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے اور یہ سیمینار روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے امام حسن ہال میں ہو گا
اس سیمینار کا شعار و نعرہ ہے: "آؤ العمید کے جوار میں ملیں تاکہ مل کر ترقی کریں"۔
دوسرا سالانہ بین الاقوامی العمید سیمینار:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: