دفتر آیت اللہ سید سیستانی: کل بروز ہفتہ ماہ صفر کی تیسویں تاریخ ہے

نجف اشرف میں مقیم اعلیٰ دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز ہفتہ ماہ صفر کی تیسویں تاریخ ہے اور اتوار کے دن (17ستمبر 2023) کو ربیع الاول 1445 ہجری کا پہلا دن ہو گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: