فیملی کلچر سینٹر کی جانب سے ٹین ایجرز سے ڈیل کرنے کے حوالے سے لیکچر کے انعقاد کا اعلان

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ فیملی کلچر سینٹر کی جانب سے نوعمر بچوں (ٹین ایجرز) کی تربیت ، رہنمائی اور انھیں ڈیل کرنے کے حوالے سے ایک آن لائن لیکچر کا نعقاد کیا جائے گا۔

(جوانی کے مسائل) حصہ 2 کے عنوان سے یہ لیکچر 30 ستمبر 2023 بروز ہفتہ صبح 11 بجے ٹیلی گرام چینل پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

یہ لیکچر نوجوان بچوں کو ڈیل کرنے، ان کی عادات اور خصوصیات، ان کی نفسیاتی ضروریات اور ان کو درپیش مسائل کو جاننے کےبارے میں ہے۔

لیکچر سے استفادہ کرنے کے لئے براہ کرم درج ذیل لنک پر کلک کریں: https://t.me/alecture1
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: