روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ برائےفکری وثقافتی امور نے اپنے سہ ماہی میگزین (الاستغرب) کا اکتیسواں شمارہ شائع کر دیا ہے۔
اس رسالہ کو مذکورہ شعبہ کے ذیلی ادارے اسلامک سینٹر فار سٹریٹیجک سٹڈیز کی طرف سے پرنٹ کیا جاتا ہے۔
اس سہہ ماہی رسالہ میں مغرب کو سمجھنے اور اس فکری، ثقافتی اور نظریاتی ڈھانچے کو جاننے کے لیے مختلف تحقیقی مقالات کو شامل کیا جاتا ہے کہ جو اکثر تحلیلی وتنقیدی جازوں پر مشمتل ہوتے ہیں۔
اس حوالے سے مزید جننے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا سکتا ہے:
https://istighrab.iicss.iq/?id=152