روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سادۃ الخدم سیکشن سے منسلک خدامعید میلاد النبی(ص) کے دن اپنے روایتی لباس پہنے ہوئے اور پھولوں سے مزین فولادی گرز کو تھامے حرم کے ہر دروازے پہ زائرین کا استقبال کرتے ہیں اور انہیںعید میلاد النبی(ص) کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔عید میلاد النبی(ص) کے دن لی گئی زیرِ نظر تصاویر میں آپ سادۃ الخدم کے روایتی انداز کو دیکھ سکتے ہیں: