الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم ایک ساٹھ سالہ مریض کا کوالٹیٹو آپریشن کرتے ہوئے کیروٹڈ آرٹری کے سٹیناسس کو ختم کیا ہے۔

الکفیل سپیشلائزڈ ہسپتال کی ایک میڈیکل ٹیم ایک ساٹھ سالہ مریض کا کوالٹیٹو آپریشن کرتے ہوئے کیروٹڈ آرٹری کے سٹیناسس کو ختم کیا ہے۔ مریض کی کیروٹڈ آرٹری میں سٹیناسس کے باعث وجہ سے کلوٹس بھی تھے۔

ہسپتال کے تھراسک اینڈ ویسکولر سرجری کے ماہر ڈاکٹر احمد جواد الخفاجی نے بتایا کہ ہم نے کیروٹڈ شریان میں سٹیناسس کو ہٹانے کے لیے ایک مخصوص آپریشن کیا ہے۔ مریض سٹیناسس کے باعث کئی مرتبہ فالج کا شکار ہو چکا تھا۔ یہ آپریشن بغیر کسی پیچیدگی کے کامیاب رہا۔ "

انہوں نے کہا کہ مریض کی طبی حالت مستحکم ہے اور وہ روبہ صحت ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: