روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ برائے فکری و ثقافتی امور کی طرف سے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا عنوان ہے: محمد ارکون کی کتاب (قراءات في القرآن) کا تنقیدی و تفیدی جائزہ۔
اس سمپوزیم کے انتظامات مذکورہ بالا شعبہ کے ذیلی ادارے اسلامک سنٹر فار سٹریٹیجک اسٹڈیز کی طرف سے کیے گئے ہیں۔
بروز جمعرات 19اکتوبر 2023 شام چار بجے امام المرتضیٰ(ع) فکری کمپلکس حنانہ نجف اشرف میں منعقد ہونے والے اس سمپوزیم سے شيخ كاظم القرغولي خطاب کریں گے۔
اس سمپوزیم میں حضوری طور پر اور آن لائن شرکت کی جا سکتی ہے۔
آن لائن شرکت کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://meet.google.com/cio-okkp-wub