میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے صدیٰ الروضتین میگزین کا 471واں شمارہ شائع کر دیا ہے

میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے صدیٰ الروضتین میگزین کا (471واں) شمارہ شائع کر دیا ہے، اس میگزین میں روضہ مبارک کے جاری منصوبوں، پروگراموں اور اہم سرگرمیوں کو دستاویزی شکل دی جاتی ہے اور سب کو ان سے آگاہ کیا جاتا ہے۔

یہ شمارہ 84 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں روضہ مبارک کے خدماتی سیکشنوں اور ان کے ذیلی شعبوں کی طرف سے پیش کی جانے والی خدمات کی جامع رپورٹس، روضہ مبارک کی طرف سے منعقدہ مذہبی، فکری اور ثقافتی کانفرنسوں اور سیمیناروں کی جامع کوریج اور دیگر سرگرمیوں کو جگہ دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صدیٰ الروضتین میگزین مقدس روضوں سے شا‏ئع ہونے والا یہ پہلا پندرہ روزہ میگزین ہے کہ جسے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے میڈیا سیکشن کی طرف سے شائع کیا گیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: