العمید یونیورسٹی مکمل طور پر الکفیل فورم برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیکنیکس میں شرکت کے لیے تیار ہے

العمید یونیورسٹی نے الکفیل فورم برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیکنیکس میں شرکت کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

اس فورم کی تقریبات اور سرگرمیاں العمید یونیورسٹی میں تین دن تک (30/ 10/ تا 1/ 11/ 2023) تک جاری رہیں گی، اس فورم میں روضہ مبارک کے مختلف شعبے شریک ہوں گے کہ جو اپنے ٹیکنیکل تجربات اور ٹیکنیکس کو فورم ميں شیئر کریں گے، اسی طرح ان میں تکنیکی شعبہ سے وابستہ متعدد شخصیات اور ادارے شرکت کریں گے، کہ جو مارکیٹ میں ہونے والی تکنیکی ترقی کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے طریقہ کار، اور معاشرے کی خدمت کرنے والے مختلف سافٹ ویئر، حلول اور نظاموں کو پیش کریں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: