سہ ماہی دراسات استشراقية کے چھتیسویں شمارے کی اشاعت

حال ہی میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکری و ثقافتی امور کے ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے اسلامک سنٹر فار سٹریٹیجک سٹڈیز نے سہ ماہی دراسات استشراقية میگزین کے چھتیسواں شمارہ شائع کیا ہے۔

اس شمارے میں مستشرقین کے ورثے سے ماخوذ درج ذیل مضامین شامل ہیں:
لماذا محمد "صلى الله عليه وآله وسلم
ترجمة القرآن في الاستشراق الفرنسي قراءة نقدية۔ از قلم: حمدان العكله
ترجمة القرآن ومعضلة الفاصلة القرآنية۔ از قلم: ڈاکٹر ابن عبد الله الأخضر
نقد العقل الاستشراقي عند هيجل۔ از قلم: أحمد عبد الحليم عطية
مقارنة بين قراءة نص نقش النمارة الجديدة لزكريا محمد۔ از قلم: شافية بنت عبد القادر اور ڈاکٹر صالحة حاج يعقوب
موقف المستشرقين الألمان من الحركة الصوفية في الإسلام۔ ڈاکٹر عادل سالم عطية جاد الله
الرحلات النسائية وشغف المغامرة۔ ڈاکٹر عادل بن محمد جاهل
قراءة في كتاب ترجمة القرآن عند المستشرقين – مقاربات نقدية۔ از قلم: خضر إ. حيدر
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: