حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک کے ساتھ مل کر عزاء طویریج کے جلوس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں


حضرت امام حسین(ع) سے محبت و مودت اور ولاء کے اظہار اور ان کی مدد و نصرت کے عہد کی تجدید کے حوالے سے محبان اہل بیت میں بہت سے طریقے اور رسومات معروف ہیں لیکن ان سب میں جو حیثیت عزاء طویریج(ركضة طويريج) کو حاصل ہے وہ کسی حاصل نہیں۔
سن1885ء ((1303هــ)) سے شروع ہونے والا یہ جلوس عزاء اس وقت دنیا کا امام حسین(ع) کی یاد میں نکلنے والا سب سے بڑا جلوس ہے کہ جو کربلا سے تقریبا 20 کلو میٹر دور طویریج کے علاقہ میں رہنے والے افراد اور قبائل کی طرف سے نکالا جاتا ہے۔
حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک کے ساتھ مل کر عزاء طویریج کے جلوس کی انتظامیہ نے جلوس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سال (4,000) ایسے علم بھی اس جلوس میں عزاداروں نے اٹھاثے ہوں گے جن پر (ركضة طويريج) (واحسين) لکھا ہوا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: