روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر وثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے العمید انٹرنیشنل سینٹر فار ریسرچ اینڈ اسٹڈیز نے سہ ماہی تحقیقی رسالہ "تسلیم" کا 25واں شمارہ شائع کر دیا ہے۔
یہ رسالہ عربی زبان اور عربی ادب سے متعلقہ مضامین کے لیے مختص ہے، اور یہ علمی فروغ اور ترقی کا بااعتماد ذریعہ ہے۔
اس شمارے میں آٹھ تحقیقی مقالے اور ایک مضمون ہے کہ جس کاموضوع ہے: (في التسليم لمدينة العلم وأبوابها: خطاب أصحاب الكساء -عليهم السلام- في البناء والأداء)
یہ شمارہ درج ذیل تحقیقی مقالات پر مشتمل ھے:
1: الطاقة الأسلوبية للفعل في القرآن الكريم۔ لکھاری: ڈاکٹر صباح عيدان حمود، ميسان یونیورسٹی.
2: القصيدة الديوان "المحمدية" للشاعر عمر هزّاع، دراسة في البناء النصي والتشكيل الملحمي۔ لکھاری: ڈاکٹر أمل سلمان حسان، محکمہ تعلیم بغداد.
3: جماليات بلاغة الأداء في مأثورات الإمام علي عليه السلام۔ لکھاری: نزار وجيه عيسى فلوح، القلمون یونیورسٹی سوريا.
4: جزالة الخطاب وبراعة السبك في الخطبة الفدكية للسيدة فاطمة الزهراء (عليها السلام)۔ ڈاکٹر نسرين أحمد يوسف صالح، حلب یونیورسٹی سوريا.
5: التراكيب النحوية في كلام الإمام الحسن (عليه السلام) دراسة- نحوية- دلالية۔ لکھاری: ڈاکٹر بدور عبد الرحمن الزيات، الفرات يونیورسٹی سوريا.
6: سيميائية الإصلاح وسر التأثير بالمتلقي عند الإمام الحسين (عليه السلام)۔ لکھاری ڈاکٹر رياض مصطفى عثمان، لبنان یونیورسٹی لبنان.
7: البنية والدلالة في عمارة نجيب محفوظ السردية رواية "بداية ونهاية" أُنموذجًا۔ لکھاری: ڈاکٹر حسن طاهر مصطفى، القدس اوپن یونیورسٹی فلسطين.
8: التشكيل الإيقاعي البصري في نصوص (وطن بطعم الجرح)۔ لکھاری ڈاکٹر يحيى ولي فتاح، بغداد یونیورسٹی
اس شمارے کو آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://tasleem.alameedcenter.iq/t/index.php/t/issue/view/1