روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن کمپلیکس کی جانب سے احکام تلاوت سے متعلق "الساقی کورس" کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ کورس قرآن کمپلیکس سے منسلک قرآن انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا قرآن کمپلیکس کربلا مقدسہ میں العلقمی سروس کمپلیکس منطقہ الفریحہ یونیورسٹی آف کربلا کے سامنے واقع ہے۔
اس کورس کا انعقاد ہر ہفتے بروز جمعہ اور ہفتہ صبح 9 سے 11 بجے تک کیا جائے گا۔
کورس میں رجسٹریشن اس لنک کے ذریعے کی جا سکتی ہے: https://forms.gle/rv5wnUENZVqveLaS9
یا منسلک تصویر میں QR کوڈ اسکین کرکے بھی رجسٹریشن کی جا سکتی ہے۔