ما بین الحرمین سیکشن: (53) گاڑیاں مختلف مقامات سے سن رسیدہ زائرین کو روضہ مبارک تک لا رہی ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ما بین الحرمین سیکشن نے بتایا ہے کہ معذور اور سن رسیدہ زائرین کو مختلف مقامات سے روضہ مبارک تک لانے کے لیے 53) گاڑیاں دن رات چل رہی ہیں
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: