روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فیملی کلچر سینٹر نے حضرت أمّ البنين (عليها السلام) کے یوم وفات کی مناسبت پر (جوهرة في أفق الإمامة) کے عنوان سےایک علمی مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
یہ مقابلہ تین دن تک جاری رہے گا، جس کے دوران تمام سوالات کا درست جواب دینے والوں شرکاء میں سے بذریعہ قرعہ اندازی تین فاتحین کا انتخاب کیا جائے گا اور انھیں قیمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
مرکز خواتین کو اس علمی مقابلے میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے۔
مقابلے میں حصہ لینے کے لیے یہاں کلک کریں۔
https://forms.gle/TAwgRNyzS81nNHN9A