الکفیل یونیورسٹی کی جانب سے کالج آف ڈینٹسٹری میں پروگرام ایکریڈیٹیشن پر ایک ورکشاپ کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تربیت و اعلی تعلیمسے منسلک الکفیل یونیورسٹی نے کالج آف ڈینٹسٹری میں پروگرام ایکریڈیٹیشن پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

یہ ورکشاپ کالج آف ڈینٹسٹری کے پرنسپل ڈاکٹر كريم مكطوف الغانم نے پیش کی جس میں فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔ انہوں نے پروگرامیٹک ایکریڈیٹیشن اور اس کے معیارات کا جائزہ لیا، اس کے علاوہ ان کو اپلائی کرنے اور برقرار رکھنے کے بارے میں بھی بات کی۔

ورکشاپ کے اختتام پر پرنسپل ڈاکٹر كريم مكطوف الغانم نے تمام پروگرام ایکریڈیٹیشن آئٹمز کو لاگو کرنے کے لیے وقت کی حد مقرر کرنے اور اس سلسلے میں فیکلٹی ممبران کو خصوصی کمیٹیوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: