ان کا وجود ورثہ سے تمسک اور اصالت کے تحفظ کی طرف راغب کرتا ہے
اپنے آباء و اجداد سے ورثے میں یہ خدمت حاصل کرنے والے اور روایتی لباس پہنے ہوئے یہ خدام سب سے منفرد نظر آتے ہیں
زائرین کی خدمت کے لیے ہر وقت سرگرم رہتے ہیں
روضہ مبارک کو اگربتیوں اور بخور سے معطر رکھنا ان کی ذمہ داری ہے
دینی مناسبات کے احیاء میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں