القبس فاؤنڈیشن: عین الحیات فیسٹیول میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی شرکت بہت اہمیت کی حامل ہے

القبس فاؤنڈیشن برائے ثقافت و پائیدار ترقی کے نگران شیخ طارق بغدادی نے کہا ہے کہ عین الحیات فیسٹیول کے دوسرے سیزن میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی شرکت بہت اہمیت کی حامل ہے۔

مؤسّسةُ القبس برائے ثقافت و پائیدار ترقی کی طرف سے بغداد بین الاقوامی نمائش گاہ میں منعقد ہونے والے اس سات روزہ فیسٹیول میں تمام روضات مقدسہ شرکت کر رہے ہیں کہ جسے امام مہدی(عج) کے جشن میلاد اور فتوی جہاد کفائی کے صدور کے دن کی مناسبت سے اس نعرے کے تحت منعقد کیا گیا ہے: (اور ہم انھیں عنقریب دیکھیں گے)۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: