اس ایک روزہ فیسٹیول کا انتظامی و انعقادی اہتمام روضہ مبارک میں تعلقات عامہ ڈیپارٹمنٹ کے یونیوسٹی اینڈ سکول ریلیشنز ڈویژن نے بغداد یونیورسٹی کے تعاون سے اس نعرے کے تحت کیا: (السبطُ المنتظرُ سراجُ العالَم المُظلِم) السبطُ المنتظر ہی تاریک دنیا کا چراغ ہیں۔