فیملی کلچرل سنٹر کی طرف سے "علمی ثقافت کی بہار" پروگرام کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ذیلی ادارے فیملی کلچرل سنٹر نے بغداد میں واقع (كافلُ اليتيم گرلز سکول) کی طالبات کے لیے (ربيع الثقافة المعرفي) "علمی ثقافت کی بہار" پروگرام کا انعقاد کیا۔

مرکز کی انچارج سارہ الحفار نے بتایا ہے کہ مرکز نے السدر ماڈل فارم کے مرکزی ہال میں پولیٹیکل پریزنرز فاؤنڈیشن کے تعاون سے دارالحکومت بغداد میں واقع (كافلُ اليتيم گرلز سکول) کی طالبات کے لیے (ربيع الثقافة المعرفي) "علمی ثقافت کی بہار" پروگرام کا انعقاد کیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پروگرام میں نباء الحیدری نے کامیابی کے موضوع پر لیکچر دیا، اسی طرح اسی پروگرام کے ضمن میں تصویر اور تبصرہ، معلوماتی مقابلہ اور دیگر سرگرمیاں شامل تھیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: