فکر وثقافت ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے كتاب (علم الأصول والهرمنيوطيقا الفلسفية) کی اشاعت

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکری اور ثقافتی امور کے ڈیپارٹمنٹ نے حال ہی میں كتاب (علم الأصول والهرمنيوطيقا الفلسفية) شائع کی ہے۔

اس کتاب کو سيد مسعود فياضي نے لکھا ہے اور اس کا عربی ترجمہ سيد حيدر نجف نے کیا ہے جبکہ اس کتاب کی طباعت و اشاعت کا اہتمام مذکورہ بالا ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے اسلامک سنٹر فار سٹریٹیجک اسٹڈیز نے اپنے سلسلۂ علمیات (یا عقلیات epistemology) کے ضمن میں کیا ہے۔

یہ کتاب پانچ فصول پر مشتمل ہے کہ جو یہ ہیں:
الإطار الفكري للهرمنيوطيقا الفلسفية
الركائز والقبليات الأنثروبولوجية
الركائز المعنائية (السيمانطيقية)
الركائز المعرفية لنظرية الفهم،
الركائز المصادرية للفقه والأصول.

مزید معلومات کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

https://iicss.iq/?id=3742
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: