ویمنز قرآن انسٹی ٹیوٹ کی 384 طالبات کو بہترین تعلیمی کارکردگی کی بنا پر سالانہ امتحانات سے استثناء دیا گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دفتر متولی شرعی برائے امورِ خواتین کے ذیلی ادارے ویمنز قرآن انسٹی ٹیوٹ کی 384 طالبات کو سال کے دوران بہترین تعلیمی کارکردگی دکھانے کی بنا پر سالانہ امتحانات سے استثناء دیا گیا ہے کہ جن کا تعلق مختلف درسی مراحل سے ہے۔

انسٹی ٹیوٹ کے ادارہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کہ اس کی تمام شاخوں اور مراکز میں زیر تعلیم طالبات کی یہ شاندار کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ قرآن اپنے حاملین کی راہیں روشن کرتا ہے اور بیشک قرآن ہی خوشی، کامیابی، سربلندی اور کامیابی کا رہنما ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: