علامہ سید صافی کی نوجوانوں کو اہل بیت(ع) کے راستے پر چلنے اور مرجعیت سے مربوط رہنے کی نصیحت

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی نے اہل بیت(ع) کے راستے پر چلنے اور دینی مرجعیت سے مربوط رہنے پر زور دیا۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے دیوانیہ گورنریٹ سے تعلق رکھنے والی امام حسین(ع) یوتھ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں کیا اور ملاقات میں وفد نے ایسوسی ایشن کے طریقۂ عمل، اس کی خدمات اور ضرورت مند مومنین کی مدد کے لیے اس کی کاوشوں کے بارے میں علامہ صافی کو بریفنگ دی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: