اعلیٰ دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں موجود دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ کل بروز جمعرات ماہ شوال کی تیسویں تاریخ ہے۔
دفتر نے بتایا ہے کہ کل بروز جمعرات شوال کا مہینہ اپنی آخری دن پر اختتام پذیر ہو گا اور بروز جمعہ 10مئی 2024ء کو ماہ ذی القعدہ 1445 ہجری کا پہلا دن ہو گا۔