روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ذیلی ادارے فیملی کلچر سنٹر نے (حق الأبناء) بچوں کے حقوق کے بارے سے آن لائن لیکچر کا انعقاد کیا ہے۔
یہ لیکچر سنٹر کی طرف سے منعقدہ آن لائن لیکچرز کی سلسلہ وار کڑی ہے کہ جو (امام سجاد علیہ السلام کے رسالہ حقوق کی عملی تطبیق) کے حوالے سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔
یہ لیکچر مورخہ 7/27/2024 بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے ہو گا۔
رجسٹریشن اور معلومات کے لیے کلک کریں اس گروپ میں شامل ہوں:
https://t.me/alecture1
