امام حسین (علیہ السلام) کی طرف ... اربعین مارچ رأس البیشہ سے کربلا تک

امام حسین (علیہ السلام) کی طرف... اربعین مارچ رأس البیشہ سے کربلا تک

چہلم امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے عراق کے انتہائی جنوب میں واقع خشکی کے آخری حصہ رأس البیشۃ سے مومنین کی بڑی تعداد نے کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کر دیا ہے، جزیرہ نما علاقہ رأس البیشہ بصرہ کے مرکز سے تقریبًا 100 کلو میٹر اور روضہ مبارک امام حسین(ع) سے تقریبًا 681 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، اس علاقہ میں آبادی نہ ہونے کے برابر ہے البتہ عراقی مومنین کی ایک بہت بڑی تعداد ہر سال یہاں سے اربعین مارچ (سمندر سے مقتل تک) کا آغاز کرتی ہے اور ہر سال کی طرح امسال بھی سب سے پہلے رأس البیشۃ سے مومنین کی بڑی تعداد نے کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کر کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: