روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے زائرینِ اربعین کی خدمت کے لیے واسط گورنریٹ میں زرباطیہ باڈر پر 3000 مربع میٹر رقبے پر مشتمل سروس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا ہے۔
افتتاحی تقریب میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکرٹری جنرل سید مصطفیٰ مرتضیٰ آل ضیاء الدین، متعدد شعبوں کے سربراہان اور خدام روضہ نے شرکت کی۔